Pages
- محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم
- الولادة -ولادت
- عائلة - نسب
- طفولة - بچپن
- رحلة سوريا الثانية والزفاف - شام کا دوسرا سفر اور شادی
- بعثة - الوحي الأول
- معارضة - مخالف
- صعود - معراج
- الحياة الحضرية - مدنی زندگی
- ميثاق المدينة المنورة
- مؤامرات اليهود والمشركين.- یہود و مشرکین کی سازشیں
- الحروب - جنگیں
- صلح حدیبیہ
- وظائف حكومية - حکمرانوں کو خطوط
- مكة المكرمة - فتح مکہ
- حجۃ الوداع
- الموت
- أمهات المؤمنين والأطفال - امہات المؤمنین اور اولاد
- الصحابة الشهيرة - مشہور صحابہ
Monday, 8 February 2016
محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم
آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاءاکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلئے دنیا میں بھیجا۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔
571ء (53 قھ) ولادت با سعادت مکہ میں۔
618ء (4 قھ) یثرب کی خانہ جنگی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
570ء (54 قھ) والد کی وفات۔
ReplyDelete